Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت جان بوجھ کر ماحول کو مزید خراب کرنا چاہتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر ماحول کو مزید خراب کرنا چاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی ضلع گوادر کے سابق امیر اور مذاکراتی ٹیم کے رکن مولانا لیاقت بلوچ کو آج عدالت میں پیشی کے موقع پرکونسلروں سمیت گرفتار کر لیا گیا، ان کی گرفتاری بلاوجہ اور قابل مذمت ہے۔

 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ حکومت جان بوجھ کر ماحول کو مزید خراب کرنا چاہتی ہے، فوری طور پر رہا کیا جائے۔

متعلقہ خبریں