Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کا ہاتھ کیوں نہ تھاما؟ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی صف اول کی سپر اسٹاردپیکا پڈوکون کی شوہر اداکار رنویر سنگھ کا ہاتھ نہ تھامنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ دپیکا پڈوکون  شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں پہنچی اس دوران جب شوہر نے ان کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو وہ اپنی ساڑھی سنبھالتی دکھائی دیں۔

دپیکا کی شوہر کا ہاتھ نہ تھامنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر ان کے مداح تشویش میں مبتلا نظر آئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

کچھ صارفین نے ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگانا شروع کردیا کہ دونوں میں کچھ ٹھیک نہیں چل رہا جبکہ کچھ کہنے لگے کہ شرکت سے قبل دونوں میں جھگڑا ہوا ہوگا۔

ایک صارف نے لکھا کہ دونوں کی باڈی لینگویج بالکل تبدیل نظر آرہی ہے جبکہ دوسرے صارف نے لکھا کہ یہ تو رنویر کی طرف دیکھ بھی نہیں رہی ہے۔‘

تیسرے صارف نے لکھا کہ دپیکا غصے میں ہے اس نے ہاتھ نہیں پکڑا جبکہ ایک اور کہنا تھا کہ دونوں ایک دوسرے سے نظریں بھی نہیں ملا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں