حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔
یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔



















