Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاکر نے سیاہ رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں ٹک ٹاکر نے لکھا ہے کہ یہ واضح کر دوں کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی۔

انہوں نے لکھا کہ گوا جانے کی عمر میں گاؤں جا رہی ہوں۔