تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے بلوچستان کے گرم علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2023ء سے 13 اگست 2023ء تک ہوں گی۔



















