Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سفید اور گلابی رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون سی مشہور سیاسی شخصیت ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور سیاسی شخصیت ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں لوگوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز ہیں۔

متعلقہ خبریں