پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک بار پھر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر شرمناک الزامات لگادیے ہیں۔
حال ہی میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ہیں جس کی تصدیق ان کی پارٹی کے ترجمان نے کی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کے اس دورے پر ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا تھائی لینڈ کیوں گئے؟ تھائی لینڈ کے لیڈی بوائز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عیاش مولانا فضل الرحمان کے نجی دورے کا مقصد لیڈی بوائز کے ساتھ انجوائے کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ کبھی قطر تو کبھی تھائی لینڈ یہ ہورہی ہیں دین کی اصل خدمتیں۔ شیم ان یو فضلو۔




















