Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دل کی دھڑکن ہر وقت تیز کیوں رہتی ہے؟ کوئی بیماری یا پھر کسی طرف اشارہ؛ جانیں اہم معلومات

دل انسان کے جسم کا سب سے اہم ترین عضو ہوتا ہے۔

 جب دل کسی بیماری کا شکار ہوتا ہے تو نہ صرف اس سے کئی اور بیماریاں جنم لے سکتی ہیں بلکہ دل کی بیماری انسان کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

 عموماً اکثر افراد کو ہر وقت دل کی دھڑکن تیز رہنے کی شکایت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ تو آیا دل کی دھڑکن کا تیز ہونا بھی کوئی بیماری ہے؟ یا پھر ایسا کیوں اور کب ہوتا ہے؟ اور اس مسئلے سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟

ان تمام سوالات کے جوابات نیچے دی گئی ویڈیو میں موجود ہیں۔