Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حریم شاہ نے ایک اور بولڈ ویڈیو شیئر کردی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

ویڈیو میں حریم شاہ کو نامناسب لباس میں سوئمنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں حریم شاہ نے لکھا ہے کہ اتنی گرمی کیوں ہے؟

  حریم شاہ کے کیپشن کا جواب دیتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ گرمی کی وجہ آپ کی ادائیں ہیں، لگتا ہے  سورج بھی آپ کے حسن کو دیکھ  کر گرم ہو گیا ہے۔