Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اونیت کور کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13)

سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے تاہم اداکارہ اونیت کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اب تک ان تصاویر پر  لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13)

دوسری جانب اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ  دیا ہے۔

واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

متعلقہ خبریں