Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 11جولائی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے چھٹی کا اعلان کیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1292 عرس کا آغاز - پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan's First Citizen Journalism, Urdu Portal

 

 واضح رہے کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 11 جولائی کو ہوگا۔

 عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازیؒ  کے عرس کے موقع پر ملک کے طول و عرض سے عقیدت مند آتے ہیں۔

متعلقہ خبریں