Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرکاری پروویڈنٹ فنڈ کے منافع میں اضافہ

سرکاری پروویڈنٹ فنڈ کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پروویڈنٹ فنڈ پر گزشتہ سال کیلئے منافع کی شرح 14.22 فیصد کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 2021-2022 میں پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.40 فیصد تھی۔

متعلقہ خبریں