Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عرفی جاوید نے تمام حدیں پار کر دیں، غیر مناسب لباس میں تصاویر وائرل

بھارت کی مشہور و بے باک اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور نت نئی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عرفی جاوید کی چند بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

 تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیٹ کا غیر مناسب لباس زیب تن کر کے ائیر پورٹ چلی گئیں۔

عرفی کب کس چیز کی ڈریس بنا لیں کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے  حال ہی میں اداکارہ کو ممبئی میں عوامی مقام پر دیکھا گیا۔

تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی نے پرپل کلر کی ایک ڈریس پہن رکھی ہے جو اوپر سے نیچے تک نیٹ کی ہے ۔

 حال ہی میں عرفی جاوید ممبئی کے اندھیری میں نظر آئی تھیں ۔ حالانکہ اس مرتبہ عرفی کسی بھی عجیب و غریب ڈریس میں نہیں تھیں، لیکن اس ڈریس میں بھی عرفی کا اپنا ہی رنگ نظر آرہا تھا ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے اداکارہ کی خوب تعریفیں کیں تو کسی نے ان کے اس انداز پر کافی تنقید بھی کی۔

عرفی کے فیشن سینس کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، لیکن اداکارہ کا ماننا ہے کہ وہ اپنے فیشن سے پیسہ کما رہی ہیں تو انہیں نہیں چھوڑیں گی ۔

عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز منٹوں میں ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

 تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی نے پرپل کلر کی ایک ڈریس پہن رکھی ہے جو اوپر سے نیچے تک نیٹ کی ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

یاد رہے اداکارہ نے بے پناہ، بڑے بھیا کی دلہن اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

 عرفی کے فیشن سینس کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، لیکن اداکارہ کا ماننا ہے کہ وہ اپنے فیشن سے پیسہ کما رہی ہیں تو انہیں نہیں چھوڑیں گی ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

واضح رہے کہ متعدد بار انہیں اپنے بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ خبریں