بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کا جامنی بولڈ لباس میں کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
اداکارہ راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں انہیں جامنی بولڈ رنگ کے لباس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس سے قبل اداکارہ کو کالے کلر کے خوبصورت لباس میں پسوڑی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
انہوں نے گانے پسوڑی کے بول بھی کیپشن میں لکھے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نوجوان سنگر علی سیٹھی اور شائے گل نے گایا ہے۔















