بالی وڈ کی اداکارہ مونی رائے کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل ہو گیا۔
اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ مونی رائے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
بھارتی اداکارہ مونی رائے کی شادی کے بعد ان کے حسن میں مزید اضافہ ہو گیا ہے مونی آئے روز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اپنی بولڈ تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا گیا کہ مونی رائے برسات انجوئے کرتی ہوئی بیک لیس ڈریس میں بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔















