ریلوے انتظامیہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 20 جولائی سے موہنجو ڈارو ایکسپریس بہال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
موہنجو ڈارو ایکسپریس براستہ دادو حبیب کوٹ چلے گی جبکہ لاہور اور صبح سوا آٹھ بجے کوٹری سے چلا کرنے گی۔



















