Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیرتی سریش کی سیاہ ساڑھی میں دلکش تصاویر وائرل

 اداکارہ کیرتی سریش نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سیاہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگراقم پر شئیر کی جانے والی تصاویر میں کیرتی سریش کے لک کی بات کی جائے تو وہ کافی گلیمرس لک میں نظر آرہی ہے۔

اس کے علاوہ اداکارہ  کیرتی کو سال 2018 میں مہانتی کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ ملا تھا۔

 اس فلم میں اداکارہ نے اپنی ایکٹینگ سے سبھی کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

کیرتی سریش 17 اکتوبر 1992ء کو ملیالم فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر سریش کمار اور تامل اداکارہ مینکا کے گھر پیدا ہوئیں۔

 کیرتی آپ ملیالم پروڈیوسر سریش کمار اور تمل اداکارہ مینکا کی بیٹی ہے۔

کیرتی نے 2000ء کی دہائی کی ابتدا میں ہی سے ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کی ، اور فیشن ڈیزائن میں کیرتی نے لیڈ اداکارہ کے طور پر 2013 میں آئی ہارر فلم گیتانجلی سے اپنا مالیالم ڈیبیو کیا-

واضح رہے اداکارہ کیرتی اس فلم میں وہ ڈبل رول میں نظر آئی تھی۔

متعلقہ خبریں