بالی وڈ کے اداکارہ شلپا شیٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل گئیں۔
اداکارہ شلپا شیٹھی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں ایک تصویر میں فیروزی ساڑھی جبکہ دوسری تصویر میں پیج رنگ کی ساڑھی میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ سرخ رنگ کے منفرد لباس میں بھی اداکارہ شلپا کو بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
یاد رہے کہ شلپا کی بالی ووڈ میں آخری فلم 2007 میں سامنے آئی تھی اور یہ فلمساز انوراگ باسو کی فلم ’لائف ان اے میٹرو‘ اور دھر میندر کے ساتھ فلم ’اپنے‘ تھا جس میں انھوں نے اداکاری کی تھی۔
گو کہ ہندی فلموں میں کافی طویل عرصے سے نظر نہ آنے کے باوجود 46 سالہ شلپا کا کہنا ہے کہ انھیں اچھی آفرز ملتی ہیں جس میں کہ ہالی ووڈ کی پیشکش بھی شامل ہے۔















