جماعت اسلامی نے انتخابی نشان ’ترازو‘ کے لیے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق درخواست نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ نے جمع کروائی۔
لیاقت بلوچ کے ہمراہ سیف اللہ گوندل ایڈووکیٹ اور نصراللہ رندھاوا بھی موجود تھے۔
جماعت اسلامی 1970 سے ترازو کے نشان پر الیکشن لڑ رہی ہے۔



















