Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جیکوئن فینک کی فلم”نپولین” کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کے معروف اداکار جیکوئن فینکس کی فلم “نپولین” کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

رڈلے سکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں جیکوئن فینکس نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جو کہ نیپولین کی فوجی حکمت عملیوں اور سیاسی چالوں کے گرد گھومتی ہے۔

فلم “نپولین” کےٹریلر میں ” نیپولین” کے دورِ حکومت کو دکھایا گیا ہے ساتھ ہی جوزفین کے ساتھ اس کے تعلقات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

فلم “نپولین” کی کاسٹ میں جیکوئن فینکس، وینیسا کربی، طہر رحیم، جوڈی کومر، ایڈورڈ فلپوناٹ اور دیگر شامل ہیں۔

واضح رہے یہ فلم 22 نومبر 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر “پلس ایپل ٹی وی”پر سٹریمنگ کے لیے بھی دستیاب ہوگی۔

متعلقہ خبریں