شوگر مافیہ نے چینی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں اچانک 30 روپے فی کلو اضافہ ہوا جس کے بعد چینی کی قیمت 120 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے پر ضلعی انتظامیہ نے چپ ساد لی ہے جبکہ پرائز کنٹرول کمیٹیاں مافیہ خوروں کے آگے بے بس ہوگئی ہیں۔



















