Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایکنک اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی جائے گی۔

ایکنک صحت سہولت پروگرام کی نظر ثانی شدہ منصوبے پر غور کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کے فور پانی کے منصوبے کیلئے کینجھر جھیل اور کیاری بغار فیڈر تک کنکریٹ لائننگ پر غور ہوگا۔

متعلقہ خبریں