Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حنا خان کے اسٹائلش لک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں اسٹائلش لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

حنا خان کی پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں بولد سیاہ لباس میں اپنے اسٹائلش لک سے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں  کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح  رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں