بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔
ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہی جس میں اداکارہ کو لیمن رنگ کے شارٹ ڈریس لک میں کیوٹ پوز دیتا دیکھا جا سکتا ہے ۔
View this post on Instagram
تاہم ان کا یہ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ جھانوی کپور اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہں ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔















