بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور جو کہ اپنے بولڈ اسٹائل کے لئے جانی جاتی ہیں، اپنی اگلی فلم باوال کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر فلم باوال کی پروموشن میں زیب تن کیے جانے والے بولڈ سلور شمر ڈریس کی کچھ تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ جھانوی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی والی ویڈیو شوٹ میں انہیں بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے مداحوں کو مسحور کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ جھانوی کا یہ بے باک بولڈ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ جھانوی کپور اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہں ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
واضح رہے اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















