Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ حنا خان کی ڈانس ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی ڈانس ویڈیو میں انہیں دیسی لباس میں بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  اپنے خوبصورت دیسی لک کے ساتھ برسات آگئی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔

ان دنوں اداکارہ حنا اپنی چھٹیاں گزارنے گوا گئی ہوئی ہیں اور انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہیں۔

ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

واضح  رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں