Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی شخصیت انتقال کر گئے

معروف پاکستانی شخصیت نواب محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نواب آف جوناگڑھ اسٹیٹ نواب محمد جہانگیر خانجی 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

 نواب محمد جہانگیر خانجی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ نواب جہانگیر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

 

 

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواب محمد جہانگیر خانجی کی نمازجنازہ آج بعد نماز مغرب جوناگڑھ ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں