Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی ہلچل؛ شاہد خاقان عباسی نے سرپرائز اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سرپرائز اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم کو لیڈر نہیں مانتا، میرے لیڈر نواز شریف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کبھی مریم کو قیادت سونپی گئی تو کنارہ کشی اختیار کرونگا، ٹیکسزلگا کرحکومت صرف قرضے اتارنے کیلیے وقت گزاری کر رہی ہے۔

   شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ہم سب کی بیوقوفیاں ہمارے آڑے آ رہی ہیں، اگر مزید تباہی سے بچنا ہے تو نیب کو بند کرنا ہوگا، نیب ڈکٹیٹر نے بنایا جو ہمیشہ سیاسی مقصد کے لیے استعمال ہوا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں