پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دارلحکومت میں انتخابات کے التواء کے حوالہ سے سرگوشیاں عروج پر ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ کچھ حکومتی اتحادی بھی اِس بے یقینی کی کیفیت کو ہوا دے رہے ہیں، اگر آپ میں مہنگائی سے تڑپتی عوام کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں تو اِس میں ملک کا کیا قصور؟ الیکشن التوا کا بوجھ اُٹھانے کی سکت اَب اِس لاغر آئین میں ہے اور نہ ہی نظام میں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















