Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم اختیارات کا رونا رونے والوں میں سے نہیں ہیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اُن لوگوں میں سے نہیں ہیں جو اختیارات کا رونا روئیں۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ خیر کرے گا انتظامیہ حرکت میں ہے، نالوں کی صفائی کی ہے، نئے نالے بنائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نالوں کی صفائی کی ہے، نئے نالے بنائے ہیں، نشیبی علاقوں میں عملہ تعینات کیا ہے تاکہ ناکاسی آب جلد ممکن ہوپائے، نالوں میں بوریاں ڈالنے والے شہر کے محسن نہیں ہیں، ہم اُن لوگوں میں سے نہیں ہے جو اختیارات کا رونا روئیں۔

متعلقہ خبریں