Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وانی کپور نے بنایا اپنی سادگی سے مداحوں کو دیوانہ

بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور کا سادہ لُک ان کے مداحوں کو بھا گیا۔

 انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ وانی کی کچھ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vaani Kapoor (@_vaanikapoor_)

سوشل میڈیا پر ادکارہ کی وانی کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں سادہ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ وانی کپور اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں