Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویسٹرن گاؤن میں ’ریا چکروتی‘ کا گلیمرس اوتار

ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنے شاندار اور اسٹائلش فوٹوزسے فینز کا دل جیت لیا ۔

اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں۔

جب وہ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی ہیں تو فینز کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں ۔

 ویسٹرن لُک میں بالی ووڈ اداکارہ  ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہوگئیں اور زبردست لائکس مل رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Filmfare (@filmfare)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں