Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی گلوکار چل بسے

معروف بھارتی گلوکار سریندر شندا کا انتقال ہو گیا ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سریندر شندا کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

گلوکار بیماری کے باعث لدھیانہ کے پرائیوٹ اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔

 

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

 

رپورٹس کے مطابق اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کئی مشہور گانے گائے اور متعدد فلموں میں بھی کام کیا۔

دوسری جانب گلوکار کی موت پر انڈسٹری کے کئی لوگوں اور سیاستدانوں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں