بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کا یہ لُک سوشل میڈیا صارفین کوبہت پسند آرہا ہے۔
View this post on Instagram
سوناکشی اکثر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 26 ملین فالورز ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم بھی لانچ کیا ہے جس کا نام‘ سو ایزی’ ہے تاہم پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے نیل آرٹ کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ اپنی ان تصاویر میں اپنے نیل پالش شو روم کا لوگو بھی استعمال کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















