Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکی کی ’رانی‘ کا ایک اور دلکش ساڑھی لُک

عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی نئی فلم ’ راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کے لیے نامور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی ایک اور دلکش ساڑھی کا انتخاب کیا ، جس میں انہوں نے اپنے لک سے  جادو ہی کر دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Filmfare (@filmfare)

 فلمساز کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی کہانی‘ اپریل کے بجائے اب 28 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Karan Johar (@karanjohar)

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ جلد ہی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

 اس فلم میں کرن جوہر بھی کئی برسوں کے بعد ڈائریکشن کے میدان میں دکھائی دیں گے ، کرن جو ہر نے جس فلم کی آخری بار ڈائریکشن کی تھی وہ فلم  اے دل ہے مشکل تھی جوکہ  2016 میں ریلیز ہوئی تھی۔

راکی اور رانی کی پریم کہانی  پہلے فروری اور پھر اپریل 2023 میں ریلیز ہونے والی تھی  ملتوی کر دی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں