Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مونی رائے کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ کی اداکارہ مونی رائے کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل  ہو گیا۔

اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mon (@imouniroy)

انسٹاگرام پر اداکارہ مونی رائے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ڈسٹی رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس ویڈیومیں دیکھا گیا کہ مونی رائے   بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں