Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہاتھی کی اپنے ننھے بچے کے ساتھ واک

 ہاتھی کی اپنے بچے کے ساتھ واک کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی اپنے بچے کو سڑک پر چلنے کا طریقہ سکھا رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہاتھی اپنے ساتھ ساتھ بچے کو لیکرچل رہی ہے ۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے  ننھا ہاتھی بھی اپنی ماںکے ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں