پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور کے افتتاح کے موقع پر 2 مزید نظریاتی رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے، دونوں رہنماء پرویز خٹک گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔
اسرار باچا کور کمیٹی ممبر صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور سابق امیدوار تحصیل شاہ عالم ریاض خان نے پرویز خٹک کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















