Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے اور پی این ایس طاوق کی لانچنگ میں شرکت کریں گے۔

ترک نائب صدر بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم اور ترک نائب صدر مشترک طور پر پی این ملجم کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ خبریں