دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی کامیاب اداکارہ مانی جاتی ہیں، رواں سال فلم پٹھان کی سپر ہٹ کامیابی نے ان کی شہرت و دولت میں مزید اضافہ کیا۔
دیپیکا کے بچپن کی ایک تصویر آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بے حد معصوم نظر آ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
دیپیکا ان دنوں امیتابھ بچن کے ہمراہ فلم ’کے‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جبکہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ میں بھی انہوں نے مختصر لیکن اہم رول اداکیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















