Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ حماد اظہر نے بالآخر بڑا اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے بالآخر بڑا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف دور سے خاصی نیچی ہے۔ لیکن پاکستان میں قیمت بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تیل کی قیمت بڑھنے کی وجہ ہمارا روپیہ ہے جو پی ڈی ایم نالائقوں کی معاشی بربادی کی وجہ سے ایک سال میں ہی %50 اپنی قدر کھو بیٹھا۔

 حماد اظہر نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ عالمی منڈی میں اس قدر سستا تیل بھی پاکستانیوں کے لیے مہنگا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں