Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ژوب کینٹ دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق،پاکستان کا شدید ردعمل

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ژوب کینٹ میں دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز ہرہ بلوچ نے افغانستان سے ہونیوالی دہشتگردی کی شدید رد عمل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہو ئی ہے اور ان دہشتگردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے۔

پاکستان دفتر خارجہ نے افغان سفارت خانے کو دہشتگردوں کی لاشیں وصول کرنے کی ہدایات دے دیں، پاکستان کے اندر دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر دفترِ خارجہ کا شدید اظہارِتشویش کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں