Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’بولے چوڑیاں‘ میں دلہا اور دلہن کی پرفارمنس نے دل جیت لیے

شادی کی تقریب ہو اور رقص نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے ؟ لیکن اگر دلہا دلہن ہی کی پرفارمنس بھی ہو تو تقریب کو چار چاند ہی لگ جاتے ہیں۔

اس وائرل ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو بالی ووڈ کے ایک مشہور فلمی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو کہ انسٹاگرام پر شیئرکی گئی اور آتے ہی سب کو بھا گئی۔

دولہا اور دلہن کی بولے چوڑیان پر رقص کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر مقبول ہو رہی ہے اور لوگوں کو اپنے  ساتھ رقص کرنے کی ترغیب بھی دے رہی ہے۔ یہ گانا 2001 کی فلم کبھی خوشی کبھی غم (K3G) کا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Weddingz.in (@weddingz.in)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں