Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تارا ستاریہ اپنے انوکھے اسٹائل سے توجہ کا مرکز بن گئی

 اداکارہ تارا ستاریہ  بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ہیں، جنہیں فینز نے حال ہی میں فلم ایک ویلن ریٹرنس میں دیکھا تھا ۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ریمپ واک کی تصویریں شیئر کرکے سب کا دھیان کھینچا ہے۔

اداکارہ تارا ستاریہ ہر طرح کی ڈریس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں ۔ انہیں سفید ڈریس سے کافی لگاؤ ہے ، تارا ستاریہ تازہ تصویروں میں گلیمریس لک میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی خود اعتمادی قابل دید ہے۔

تارا ستاریہ ایک اسٹائلش اداکارہ ہیں جو آئے دن کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپناتے ہوئے سب کی توجہ کا مرکز بن جا تی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TARA (@tarasutaria)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TARA (@tarasutaria)

View this post on Instagram

 

A post shared by TARA (@tarasutaria)

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں