عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی نئی فلم ’ راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کے لیے گلابی رنگ کی ساڑھی کا انتخاب کیا ، جس میں انہوں نے اپنے لک سے جادو ہی کر دیا۔
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
View this post on Instagram
فلمساز کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی کہانی‘ اپریل کے بجائے اب 28 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ جلد ہی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
اس فلم کے میں کرن جوہر بھی کئی برسوں کے بعد ڈائریکشن کے میدان میں دکھائی دیں گے ، کرن جو ہر نے جس فلم کی آخری بار ڈائریکشن کی تھی وہ فلم اے دل ہے مشکل تھی جوکہ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی۔
راکی اور رانی کی پریم کہانی پہلے فروری اور پھر اپریل 2023 میں ریلیز ہونے والی تھی ملتوی کر دی گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















