حکومت نے جاتے جاتے بڑی تعیناتی کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے سائرس قاضی کو نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان 16 اگست کو ریٹائر ہوں گے، سائرس قاضی اِس وقت بطور سپیشل سیکرٹری تعینات ہیں۔ سائرس قاضی نے بطور سفیر ہنگری اور تُرکی میں خدمات سر انجام دی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















