Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات سے قبل پیپلزپارٹی نے ن لیگ کیلئے نئی مصیبت کھڑی کردی

انتخابات سے قبل پیپلزپارٹی نے ن لیگ کیلئے نئی مصیبت کھڑی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹرشیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری پربہت سے لوگوں کو اعتراض ہے، نئی مردم شماری پرانتخابات نہیں کرانے چاہئیں۔

   شیری رحمان نے کہا کہ نئی مردم شماری پرانتخابات نہیں کرانے چاہئیں، ہم نہیں چاہتے کہ الیکشن میں تاخیرہو، الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں