Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل گیارہ بجے ہوگا،5 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل گیارہ بجے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں دو بلز کی منظوری شامل ہے۔

تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2023 اور تجارتی تنازعہ تصفیہ بل 2023 منظوری کے لئے ایجنڈے میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ تجارتی تنظیمات و تجارتی تنازعہ بلز سینیٹ سے 90 روز میں منظور نہیں ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں