Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار کی اپنے دوستوں کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل

6 اگست کو فرینڈشپ ڈے کے موقع پر بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انسٹاگرام پر اپنے دوستوں کے ساتھ ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اکثر سوشل میڈیا پر اکثر ویڈیوز شیئر کرتے نظر آتے ہیں لیکن اس بار دوستوں ہمراہ شیئر کی جانے ویڈیو کچھ خاص ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا، “دوستوں کے ساتھ مستی کرنے کا کوئی مقابلہ نہیں ہوتا ہے۔ عمر یا اسٹیج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میرے دوست میرے اندر کے بچے کو باہر لاتے ہیں، خدا سب کو خوشیاں عطا فرمائے۔

ویڈیو میں اکشے کمار اور راہول اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزارتے اور مستی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اکشے آخری بار عمران ہاشمی، ڈیانا پینٹی اور نصرت بھروچا کے ساتھ سیلفی میں نظر آئے تھے۔ فی الحال، وہ اپنی آنے والی فلم OMG 2 کی تشہیر کر رہے ہیں جس میں وہ یامی گوتم اور پنکج ترپاٹھی کے ساتھ نظر آئیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں