Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ کی جنگی مشقوں شمشیر بحر 9 کامیابی سے مکمل

پاک بحریہ کی جنگی مشقوں شمشیر بحر 9 کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شمشیر بحر 9 کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا تھے۔

نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور تینوں سروسز سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ افسر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

متعلقہ خبریں